حیدرآباد۔23۔جنوری (اعتماد نیوز)ضلع چتور کے آر ڈبلو ایس دفتر میں آج
انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے دھاوا کرتے ہوئے ایک سرکاری
عہدیدار کو
رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔ چنانچہ اس دفتر کے اسسٹنٹ انجینئر 7ہزار
روپئے رشوت لیتے ہوئے اے سی بی عہدیداروں کے سامنے پکڑے گئے۔